اُردو پوائنٹ پکوان

شربت مرکب مصفی خون


چوب چینی ، برگ شیشم، عناب، پوست ہلیلہ زرد، پوست ہلیلہ کا بلی، برگ سنائے مکی ان سب کو رات کو گرم پانی میں بھگوئیں
صبح اٹھ کر جوش دیں
پھر آگ سے نیچے اتار کر ملیں اور چھانیں
چھاننے کے بعد ترنجبین، شیر خدث اور شہد شامل کر کے قوام بنا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ