اُردو پوائنٹ پکوان

شربت خار خشک


گھو کھر دن رات پانی میں بھگو ئے رکھیں
صبح ان کا شیرہ نکال کر اس شیرہ میں چینی اور شہد ڈال کر حسب دستور شربت کا قوام تیار کر لیں
ایک تولہ سے پانچ تولہ تک حسب طاقت مریض کو دیا جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ