اُردو پوائنٹ پکوان

شربت جامن


جامن کا رس نکال کر اس میں عرق گلاب شامل کر لیں
پھر اس میں چینی ڈال کر آگ پر رکھ دیں اور ہلکی ہلکی آنچ دے کر قوام تیار کر یں
لیکن قوام زیادہ گاڑھا نہ کر یں
ذرا پتلا ہی رہنے دیں
خوراک کی مقدار تین تولہ سے زیادہ نہ بڑھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ