اُردو پوائنٹ پکوان

شربت حرمل


حرمل کو کوٹ لیں اور رات پانی بھر کر رکھ دیں اور صبح اس کا جوشاندہ تیار کر یں
جب دیکھیں کہ پانی ڈیڑھ پاؤ کے قریب رہ گیا ہے تو نیچے اتار لیں
اس جوشاندہ کو کپڑے میں چھان لیں اور کسی قلعی شدہ دیگچی میں ڈال کر اس میں چینی ملا دیں
پھر آگ پر چڑھا کر حسب دستور شربت کا قوام تیار کر لیں
جب قوام تیارہو جائے تو آگ سے نیچے اتار کر سرد کر لیں
بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ