اُردو پوائنٹ پکوان

شربت دینار


ان سب اشیاء کو آٹھ گنا پانی میں ڈال کر آگ پر جو شاندہ بنائیں
جب ایک تہائی کے قریب پانی رہ جائے تو نیچے اتار کر مل کر چھان لیں اور اس میں تین حصہ چینی ڈال کر حسب دستور شربت کا قوام تیار کر یں
جب قوام تیاری پر ہو تو ایک پونڈ چار تولہ چینی پیس کر قوام کے اندر شامل کر لیں
پس جب قوام ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ