اُردو پوائنٹ پکوان

شربت دار چینی


پہلے دار چینی اور الائچی خورد کو جو کوب کر لیں اور پانی میں ڈال دیں
آگ پر رکھ کر اتنا جوش دیں کہ پانی ڈیڑھ پاؤ رہ جائے
اسے ململ کے کپڑے سے چھان لیں اور اس میں لیموں کا رس نچوڑ لیں
بعد ازاں چینی ملا کر ہلکی ہلکی آنچ پر قوام تیار کر لیں
ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ