اُردو پوائنٹ پکوان

سنگترے کا سکوائش


دیگچی میں چینی اور پانی ملا کر پکائیں
شیرہ تیار ہو جائے تو تار دینے لگے تو لیموں اور سنگترے کا رس ڈال دیں
ایک جوش آنے پر رنگ ڈالیں
محفوظ کرنے کے لئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈالیں اور چمچ چلا دیں
ٹھنڈا کر کے صاف اور خشک بوتلوں میں محفوظ کریں اور ہوا بند ڈھکنے لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ