اُردو پوائنٹ پکوان

پودینہ زیرہ پانی


ایک مکسر میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
انہیں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ایک ہموار پیسٹ بن جائے
3 کپ پانی شامل کریں
فریج میں رکھ دیں اور استعمال کرنے تک فریج میں پڑا رہنے دیں
نوش کرنے کے لیے پیش کرنے کے لیے، 4 انفرادی گلاسوں میں پسی ہوئی (کُٹی ہوئی) برف شامل کریں اور اس کے اُوپر پودینہ زیرہ پانی میں انڈیل دیں
بوندی (Boondi) کے ساتھ گارنش کریں
ٹھنڈا ٹھنڈا ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ