اُردو پوائنٹ پکوان

مکس فروٹ سکوائش


چینی اور پانی کو خوب پکائیں
گاڑھا ہونے پر تینوں جوس ڈال دیں
5 منٹ پکا کر رنگ ڈال کر چلائیں
محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر چمچ چلائیں تاکہ حل ہو جائے پھر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ