اُردو پوائنٹ پکوان

لونگ کا شربت


سب مصالحوں کو خوب باریک پیس لیں اور پہلی نوچیزوں کو ایک کپڑے میں گڈی شکل میں باندھ لیں
اسی طرح دانے دار چینی اور بچوٹی کی بھی دو الگ الگ پوٹلیاں بنالیں
اب تینوں پوٹلیوں (گٹھڑی) کو ایک چوکور شفاف بوتل میں پانی بھر کر اس میں ڈال دیں
بوتل کا منہ بند ہونا چاہیے
بوتل کو سات دن اور رات، صبح کو سورج کی روشنی اور رات کو اوس میں رکھی رہنے دیں
اتنے عرصہ کے بعد پوٹلیوں کو پانی میں سے نکال لیں اور پانی کو چھان لیں
اس طرح تیار کیا ہوا کاڑھا استعمال کرنے کے لائق بن گیا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ