اُردو پوائنٹ پکوان

لسوڑے کا گودا


پکے ہوئے لسوڑے لو اور انہیں توڑ کر کھول لو
اندر کا گودا صاف کر لیں۔ کیونکہ اس کے ساتھ بیج اور چپچپا مادہ لگا ہوتا ہے
اس طرح صاف کیا ہوا آدھ سیر گودا ایک سیر گلاب کے عرق میں قریباً آدھ گھنٹہ تک دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں
نچوڑ یا اس عرق کو پھر چھان لیں
مگر چھانتے وقت اس بات کا دھیان رکھا جائے کہ چھلکے وغیرہ نہ آجائیں
پھر ایک سیر پسی ہوئی چینی اور آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ دس منٹ تک ابال کر سادہ شربت بنائیں
جسے پہلے تیار کئے ہوئے عرق میں ڈال کر دس منٹ تک اس پر ابالیں
جب تک کہ یہ اچھے شربت کی شکل نہ اختیار کرے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ