اُردو پوائنٹ پکوان

لال شربت


گلو سبز، برگ بانسہ وبیج (انجبار ) کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح دو بوتل عرق کشید کر یں
کیلشیم لکٹیٹ حل کر کے ڈیڑھ سیر چینی ملا کر شربت پکا لیں
جب شربت پک جائے تو لال رنگ حسب ضرورت ملا کر خوبصورت پیکنگ کر لیں
خوراک :
چھ ماشہ صبح وشام پانی یا گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ