اُردو پوائنٹ پکوان

جامن کا شربت


پانی کو گرم کر یں
اس میں جامن دھو کر ڈال دیں
خوب پکنے لگیں اور نرم پڑ جائیں تو اتار کر خوب گھوٹیں
یہاں تک کہ چھلکے اور گودا گٹھلی سے الگ ہو جائے
اب چھان لیں اور چینی ڈال کر پکائیں
تار دینے لگے تو اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ