اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب کا شربت


ایک برتن میں پانی اور چینی کو ملاکر (mix) پانچ منٹ (5 mins) کے لئے پکائیں (cook) یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے
اب چولہے سے ہٹا کر عرق گلاب، لیموں، دار چینی پاوٴڈر اور لال رنگ شامل کریں
اچھی طرح مکس (mix) کریں اور پھر صاف ستھری بوتل میں ٹھنڈا کر کے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ