اُردو پوائنٹ پکوان

گلاب کا شربت


پھول کی پتیوں کو صاف کئے ہوئے پانی کے ساتھ کچھ دیر تک ابالیں تاکہ ان کا عرق نکل آئے
پھر پانی کو چھان لیں اور چھنے ہوئے پانی میں بتائی گئی چینی کی مقدار ملا کر پندرہ منٹ تک دھیمی دھیمی آنچ پر پکائیں
جب تک کہ شربت استعمال کرنے لائق نہ ہو جائے
گلاب کا رنگ حاصل کرنے کے لئے دس قطرے گندھک کے تیزاب کے ملا لیں
معمولی گلاب کے شربت جو بازار میں ملتے ہیں
گلاب کی پتیوں سے نہیں بنائے جاتے اور ان کے رنگ بھی اصلی نہیں ہوتے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ