اُردو پوائنٹ پکوان

گنے کا شربت


کسی بیلنے میں بہت سارے گنے ڈال کر ان کا رس نکال لیں
آدھ سیر گنے کے رس کو ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ لگ بھگ پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
پھر آدھ سیر گلاب کے عرق میں ایک سیر چینی دانے دار کو ملا کر پکا کر سادہ شربت تیار کریں
کچھ منٹ کے بعد پہلے سے تیار کیا ہوا گاڑھا اسی میں ملائیں
سارے سامان کو خوب تیزی سے ابالیں
جب سامان گاڑھے پن پر آجائے تو ابالنا بند کردیں
آخر میں پہلے طریقے پر شربت کو ٹھنڈا ہو جانے پر بوتلوں میں بند کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ