اُردو پوائنٹ پکوان

چرونچی کا شربت


سب سے بڑھیا قسم کی چرونچی لے کر اسے صاف کر لیں
پھر اسے دو سیر پانی میں ملا کر اتنا ابال لیں کہ ابالنے سے برتن میں ایک سیر پانی باقی رہ جائے
اس پانی کو کپڑے میں چھانلیں اور اس چھنے ہوئے عرق میں ایک سیر چینی ملا کر پندرہ منٹ تک پھر پکائیں
ایک بات کا خیال رکھیں کہ زیادہ دیر تک ابالنا جاری نہ رکھیں
اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں
بڑوں کے لئے چار چھٹانک دودھ کے ساتھ ایک اونس دن میں دوبارہ لینا چاہیے اور اسکا استعمال موسم سرما میں کر یں
اس سے خون کا دورہ ٹھیک رہتا ہے اور تمام بیماریوں کے لئے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ