اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کی ٹھنڈائی


بادام رات کو بھگو دیں
صبح چھلکا اتار کر چاروں مغز دھو کر صاف کر کے باداموں کے ساتھ پیس لیں
ساتھ ہی سبز الائچی بھی پیس لیں
آٹھ گلاس ٹھنڈے پانی میں ڈال کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ