اُردو پوائنٹ پکوان

آڑوکا شربت


چھلکا اتار کر دو پھانک کر لو اور گٹھلی کو پھینک دیں
اب دونوں آدھے ٹکڑوں کے چار چار ٹکڑے کر لیں تاکہ کل آڑو کے آٹھ آٹھ برابر حصے ہو جائیں اور یہ آدھ سیر ٹکڑے کر لیں اور انہیں ایک سیر گلاب کے عرق میں دھیمی آنچ پر پکائیں اور یہ عمل پندرہ بیس منٹ تک کرلیں
اب صاف باریک کپڑے میں سے اسے چھاننے سے بالکل صاف تمام گندگی سے مبرا آڑو کا عرق حاصل ہو جائے گا اس کے بعد ایک سیر چینی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں دس منٹ ابال لیں سادہ سا شربت بنالیں
آخر میں پھل کا عرق اس شربت میں ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک پکائیں تاکہ شربت تیار ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ