اُردو پوائنٹ پکوان

امرود کا شربت


بڑے اور تازہ پکے ہوئے امرود کا چھلکا اتار لیں
پھر آدھ سیر گودے کو (جس کے چھیلنے کے بعد دھو کر پھانکیں کر لی گئی ہوں) ایک سیر گلاب کے عرق میں دھیمی دھیمی آنچ پر تقریباً آدھ گھنٹے تک پکنے دیں
پھر اس گاڑھے کو چھان لیں
مگر چھانتے وقت اس بات کا خیال رہے کہ امرود کے ٹکڑے پھٹنے نہ پائیں
اس کے بعد کسی دوسرے برتن میں ایک سیر چینی پسی ہوئی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
جب ابلنے لگے تو پہلے تیار کئے ہوئے عرق میں اس کو ملا دو
کچھ دیر تک گرم کرتے رہو
جب تک کہ گاڑھا شربت کا شکل نہ اختیار کرلے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ