اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیشل میوہ شیر خرمہ


پتیلی میں دودھ ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں
ابال آجائے تو آنچ ہلکی کر دیں
اس میں سویاں، چاول اور چینی ڈال دیں
10منٹ تک چمچہ چلاتی رہیں
اس کو 20-25منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں
اس میں پسے ہوئے کھوپرا، بادام، پستے ڈال دیں
الائچی دانے اور چھوہارے بھی ڈال دیں اور مزید 10منٹ پکائیں
سرونگ ڈش میں نکال لیں
ٹھنڈا ہو جائے تو کٹے ہوئے چھوہاروں اور کھویا سے گارنش کر کے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ