اُردو پوائنٹ پکوان

سوکھی سویاں


ایک پین میں گھی گرم کریں۔
گھی میں الائچی پاوؤڈر شامل کریں۔
چند لمحوں تک بھونیں۔
سویاں شامل کریں۔
دھیمی آنچ پر بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کرجائیں۔
اس دوران کبھی کبھار چمچ ہلاتے رہیں۔
کاجو اور بادام شامل کریں۔
اس وقت تک انہیں بھونیں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں۔
چینی اور 2 کپ گرم پانی شامل کریں۔
بخوبی مکس کریں۔
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور ابالا دلائیں۔
آنچ دھیمی کر دیں اور اس وقت تک ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ مائع جذب ہو جائے اور سویاں گل جائیں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ