اُردو پوائنٹ پکوان

شیر خرما


پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں چھوٹی الائچی اور لونگ ڈال کر کڑکڑائیں
کشمش، ناریل، بادام، پستے، چھوہارے اور سویاں ڈال کر بھونیں
اس کے بعد اس میں دودھ اور چینی ڈال کر پکائیں اُبال آنے تک مسلسل چمچہ چلائیں
اس کے بعد درمیانی آنچ پر آمیزے کے گاڑھا ہونے تک پکائیں مزیدا شیر خرما تیار ہے
سرونگ ڈش میں نکال کرچاندی کا ورق لگائیں اور بادام پستوں سے گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ