اُردو پوائنٹ پکوان

سویاں کا زردہ


چینی میں دو کپ پانی ڈال کر شیرہ پکائیں
زردہ رنگ یا پسی ہوئی زعفران ڈال کر چمچ چلائیں اور اتار لیں
گھی میں الائچی گرم کر کے سویاں بھون لیں
اب شیرہ ڈال کر سویا پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو دم دیں
پستہ بادام اوپر سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ