اُردو پوائنٹ پکوان

سویوں کازردہ


سوس پین میں گھی میں الائچی کڑکڑائیں پھر سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں
اب کشمش، ناریل، چھوہارے اور چینی بھی مکس کریں اور دودھ میں زردہ کا رنگ مکس کرکے ڈالیں اور چمچے سے مکس کر کے ڈھکن لگا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
پھر کیوڑہ ڈالیں اور ڈش میں نکال کر میوے سے گارنش کریں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ