اُردو پوائنٹ پکوان

اُبلی سویاں


بادام کی گری، مغز، اخروٹ پستہ اور کشمش دودھ میں ملا کر خوب پکائیں
گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور اسے سویوں میں ڈال دیں
چھوہاروں کی گٹھلی نکال کر دودھ میں پکائیں
گلنے پر ٹھنڈا کر لیں اور باریک کتر کر سویوں پر سجا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ