اُردو پوائنٹ پکوان

نمکین سویاں


پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں سفید زیرہ ڈالیں اور ساتھ ہی باریک چو پ کی ہوئی پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
پیازہلکی سنہری ہونے پر چوپ کیا ہوا ٹماٹر ،ہلدی ،لال مرچ ،گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔
تقریباً چار سے پانچ منٹ تک فرائی کریں۔پھر ساری سبزیاں ڈالیں،سبزیوں کے نرم ہوتے ہی اس میں سویاں ڈالیں اور مکس کریں۔
دوپیالی پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ پانی خشک ہو جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ