اُردو پوائنٹ پکوان

موٹی سیویاں


بیسن میں اجوائن‘ نمک اور پانی مکس کریں تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر سخت ڈو بنالیں
سوس پین میں تیل گرم کریں ڈو کو کرچھی پر رکھ کر دبائیں
گرم تیل میں ڈالیں
کلر آنے پر نکال لیں اور ٹشو پر رکھیں اور سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ