اُردو پوائنٹ پکوان

خشک سویاں


اشیاء: سویا ایک پاؤ گھی آدھا پاؤ کیوڑہ حسب ضرورت چینی آدھا پاؤ الائچی چھ عدد انڈے دو عدد ترکیب: گھی میں الائچی کے دانے کڑ کڑائیں۔ ایک کپ پانی میں چینی مکس کر کے شیرہ بنا لیں۔ اس میں زعفران ڈال دیں۔ شیرہ مکمل تیار ہو جائے تو سویاں ڈال کر بھونیں 3منٹ بعد انڈے پھینٹ کر ڈال دیں۔ 10منٹ بھون کر اتار لیں۔ گھی خشک ہو چکا ہو گا اتار کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ