اُردو پوائنٹ پکوان

سویاں کھوئے کی


پتیلی میں گھی کو گرم کریں اور اس میں لونگ اور سبز الائچیاں ڈال کر بھون لیں
سویوں کو بھی بادامی رنگت آنے تک بھونیں
ان پر دودھ ڈالیں اور مدہم آنچ پر پکنے دیں
سویاں پک جائیں تو بالائی اور کھوئے کوملا کر پھینٹیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ