اُردو پوائنٹ پکوان

دودھ کی خشک سویاں


پتیلے میں گھی کو خوب گرم کر کے اس میں سبز الائچیاں حل کر کے سویوں میں ڈال دیں
چینی کی چاشنی جب تار دینے لگے ساری چیزیں یک جان ہو جائیں تو بادام ، پستہ اور کشمش ڈال دیں
ذرا سی دیر میں کیوڑا بھی ڈال دیں اور دم آنے دیں
سویاں تیار ہو گئیں انہیں کھلے برتن میں نکال لیں ورق لگائیں اور پستہ بادام چھڑکیں
من چاہے تو کسی موسمی پھل کی قاشیں بھی اوپر رکھ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ