اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کی دال اور سویاں


کڑاہی میں تیل ڈالیں
تیل میں نمک، لال مرچ، چنے کی دال، رائی، زیرہ، کری پتہ، کٹے ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ ڈال کر بھون لیں
سویاں ابال لیں اور ان کو چنے کی دال کے آمیزہ میں ملا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ