اُردو پوائنٹ پکوان

بادامی سویاں


تیل گرم کر یں اور الائچیاں ڈال دیں
اس میں چورا شدہ سویاں ڈال کر بھونیں
جب سویاں ہلکی براؤن ہو جائیں تو دودھ ڈال دیں
جب دودھ میں ابال آجائے تو پسے ہوئے بادام اور کھویا ڈال دیں
اس کے بعد شکر ڈال کر ملائیں اور چند منٹ تک پکنے دیں
سویوں کو زیادہ گاڑھانہ کر یں کیونکہ یہ ٹھنڈی ہونے کے بعدمزید گاڑھی ہو جاتی ہیں
اس لئے مناسب گاڑھی کر کے کیوڑہ ملا کر اتار لیں
اب سویاں برتن میں ڈال کر سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ