اُردو پوائنٹ پکوان

سموسے


اجزاء: میدہ (چھان لیں) 200گرام ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ گھی ایک کھانے کا چمچ پانی چار کھانے کا چمچ نمک حسب ضرورت آلو(ابال کر میش کر لیں) 200گرام مٹر 100گرام ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ سبز دھنیا (کتر لیں) ایک کھانے کا چمچ ترکیب: میدہ، زیرہ ، گھی اور نمک اور پانی سے سخت گوندھ لیں۔ آٹے کو 8حصوں میں تقسیم کر کے پیڑے بنا لیں۔ اور ان کو بیل کر روٹی بنا لیں۔ ہر روٹی کو آدھا کاٹ لیں۔ آدھے حصے میں دو کھانے کے چمچ فلنگ کر یں اور پانی لگا کر سمو سے کی شکل دیں۔ تیل گرم کر کے سموسوں کو تل کر ہلکی آنچ پر سنہری کر لیں۔ پو دینے کی چٹنی کے ساتھ استعمال کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ