اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر کے سموسے


اشیاء: کاٹیج ایک پیالی ہرا مصالحہ پون کپ پیاز(چوکور کٹی ہوئی) ایک عدد بادام اور بھنے کا جو دس عدد اور چار عدد کالی مرچ (موٹی کٹی ہوئی) چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ سموسہ پٹی 20عدد آئل تلنے کے لئے دو پیالی ترکیب: بادام، کاجو، کالی مرچ پیس کر پنیر میں ملا دیں اور ہرا مصالحہ اور پیاز بھی ملا دیں۔ سموسہ پٹی پر تھوڑا مصالحہ رکھ کے تکونا شیپ دیں۔ میدہ کی لئی سے سموسہ بند کر دیں اور ہلکی آنچ پر تل لیں۔ جاذب کاغذ پر رکھتے جائیں۔ کیچپ یا چٹنی کے ساتھ مزہ دیں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ