اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کا سموسہ


میدہ، گھی ، بیکنگ پاؤڈر اور نمک یکجا کر یں
 اور تھوڑا سا پانی ڈال کر نرم آٹا تیار کر یں۔ سوائے گھی کے تمام اجزاء اکھٹے کر یں۔
 آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں
 اور ان کی پتلی پتلی روٹیاں بنا لیں۔ ہر روٹی میں ناریل کا آمیزہ بھر کر روٹی کو فولڈ کر یں
اور کنارے اچھی طرح بند کر دیں۔
 گھی گرم کر یں اور سموسوں کو سنہری تل لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ