اُردو پوائنٹ پکوان

دال کے سمو سے


دال میں نمک، پیاز، دھنیا، پو دینہ، مرچیں اور لیموں کا رس ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں
سموسوں کے چپکانے کے لئے میدہ میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا پیسٹ بنا لیں
سمو سے کی پٹی کو ہاتھ میں لے کر تکونی شکل میں فولڈ کر یں
اس میں ایک کھانے کا چمچہ دال کا مکسچر بھر کر دوبارہ سے اسی شکل میں رکھتے ہوئے موڑ لیں
اچھی طرح سے بند کر کے میدہ کے پیسٹ سے چپکائیں
سموسوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں
تھوڑی دیر بعد سموسوں کو گولڈن براؤن فرائی کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ