اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز سموسہ


ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں
ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دودھ خشک ہوجائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے
اب اس آمیزے کو اچھی طرح ملالیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
اب یہ آمیزہ سموسہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنالیں
گھی ایک کڑاہی میں گرم کریں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ