اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز سموسے


ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں
ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں اور دودھ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دودھ خشک ہو جائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے
اب اس آمیزے کو اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
اب یہ آمیزہ سموسہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنا لیں
گھی ایک کڑاہی میں گر م کر یں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں
 املی یا پو دینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ