اُردو پوائنٹ پکوان

عربی سموسے


ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کرکے پیاز اور دیگر مصالحے بھی پکائیں
اسے اُبلے ، مسلے ہوئے آلوؤں اور مکھن میں ملادیں
گرم گرم مرکب میں باریک کٹے ہوئے انڈے اور لیمن جوس بھی ملادیں
یہ بھرائی بنا کر نمک مرچ چکھ لیں
ایک سموسہ پٹی لے کر بھرائی کا ایک چمچ بھر کر ایک کونے میں رکھیں
اس کونے کو دوسرے کونے کے سرے تک لے جائیں اور اسی طرح کونے ملاتے ہوئے آخری کونے تک لے جا کر بند کردیں
اس طرح یہ سموسہ ایک تکون کی شکل میں بن جائے گا
ان سموسوں پر برش کی مدد سے انڈے کی سفیدی لگا کر سفید زیرہ چھڑک دیں
اوون پر چکنائی لگا کر بیس منٹ تک بیک کریں اور تیل یا گھی میں فرائی کرلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ