اُردو پوائنٹ پکوان

تکہ سموسہ


چکن بریسٹ پر اچھی طرح تکہ مصالحہ لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کر لیں۔
ایک پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے اس میں چکن شامل کرکے پکائیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
اب اسے فوڈ پروسیسر میں شامل کرکے پیس لیں اور باقی کے تمام اجزاء بھی شامل کردیں۔
پھر سموسہ پٹی میں چکن مکسچر رکھ کر سموسہ کی شکل میں فولڈ کریں اور انڈے کی مدد سے کناروں کو بند کر دیں۔
گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں یہاں تک کہ سنہرے ہو جائیں۔
افطاری میں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ