اُردو پوائنٹ پکوان

سبز ی کے پکوڑے


اجزاء: آلو (ابال کر میش کر یں) ایک عدد مٹر (ابال کر میش کر لیں) چوتھائی پیالی کشمیری مرچ(بیج نکال کر آدھا آدھا کر لیں) چار عدد مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ بیسن ایک پیالی سوڈا چٹکی بھر نمک اور تیل حسب ضرورت ترکیب: بیسن، نمک، سوڈا، مرچ اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔ آلو ، مٹر، نمک اور مرچ ملائیں۔ تھوڑا سا آمیزہ ہر کشمیری مرچ میں بھر یں۔ پھر ان کو بیسن کے آمیزہ میں ڈبو کر گرم تیل میں سنہری تل لیں۔ پو دینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ