اُردو پوائنٹ پکوان

رولز


اشیاء: ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد مٹر 125گرام کالے چنے 125گرام ہری پیاز 100گرام پیاز(چھوٹے سائز کی) دو عدد نمک مرچ حسب ذائقہ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ ہرا دھنیا آدھا کپ پنیر(باریک کٹا ہوا) آدھا کپ لیمن جوس دو چمچے تیل تلنے کے لئے ترکیب: مٹر ، چنے ابال لیں۔ ٹماٹر ، ہری پیاز، نمک، مرچ اور لیمن جوس وغیرہ ملا لیں۔ سلائس کے کنارے کاٹ کر پانی میں بھگو کر فالتو پانی نچوڑ لیں۔ تیار کردہ مصالحہ بھر کے چاروں کنارے اچھی طرح موڑ دیں۔ ڈیپ فرائی کر لیں اور جاذب کاغذ پر خشک کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ