اُردو پوائنٹ پکوان

روکسی رول(فرنچ ڈش)


اجزاء: گو شت سیک 1پونڈ دہی 1کپ سرکہ 3ٹی سپون لہسن 1ٹی سپون پپیتا 1ٹی سپون ادرک 1ٹی سپون سیاہ مر چیں آدھاٹی سپون آ لودرمیانہ سائز 3عد د مکھن 1ٹیبل سپون طریقہ: دہی میں سرکہ ڈلیں اور ساتھ ہی پسا ہوا نمک ادرک لہسن کالی مرچ اور پپیتا شامل کرلیں۔اس امیزے کو گو شت پر مل کر تین گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔آ لو ابال کر مسل لیں ۔اس مصا لحہ میں آ لو اور نمک ملائیں تین گھنٹے کے بعد پار چوں کو دہی سے نکال لیں ۔باقی دہی کو پیاز اور گھی میں بھون لیں ۔اب گوشت کے ان پارچوں کو ہری مرچ اور آلو والا مصا لحہ لگا کر ایک سرے سے رول کریں اور دھاگے سے چاروں طرف سے باندھ دیں ۔اسی طرح تمام میٹ کے ٹکڑے تیار کریں مکھن میں پیاز اور دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ۔جب پانی کھولنے لگے تو گوشت کے ٹکڑے ڈال دیں یعنی بنائے ہوئے رول ڈال دیں ۔آنچ دھیمی رکھیں ۔سیکس گل جائیں تو اتار لیں۔ٹماٹر اور ساس کے ساتھ پیش کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ