اُردو پوائنٹ پکوان

پالک اور پیاز کے پکوڑے


بیسن چھان لیں اور پالک باریک کاٹ لیں دھو کر اور بیسن میں شامل کردیں ۔
تیل کہ علاوہ سب کچھ ڈال دیں اورمکس کرکے15منٹ رکھ دیں پھر تیل گرم کریں اور ڈیپ فرائی کرلیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ