اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھی پھلکیاں


اشیاء: بیسن ایک کلو گھی 100گرام شکر دو کلو زعفران، لونگ، سیاہ مرچ، خمیر ہر ایک 10گرام نمک ایک چائے کا چمچ پودینہ 50گرام ترکیب: پہلے شکر کا چست شیرہ بنا کر اس میں زعفران اور کیوڑہ ڈالیے ۔ اس کے بعد پیاز، مرچ ،سیاہ، لونگ ،پودینہ ،خمیر اورنمک میں بیسن ملائیے اور 20گرام گھی ملا کر خوب لت کیجئے اور پھلکیاں تل لیجئے۔ اور تل کر گرم گرم شیرہ ڈال دیجئے اور پھر استعمال کیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ