اُردو پوائنٹ پکوان

لوبیا کی پھلکیاں


لو بیا اور مونگ کی دال کو علیحدہ علیحدہ بھگو کر رکھ دیں ۔پھر انھیں چاپر میں ڈال کر ساتھ ہی لہسن ،پیاز ،ہری مرچیں ، ہرادھنیا اور پو دینہ شامل کر کے موٹا موٹا پیس لیں.
پھر اس میں نمک اور بھنا کٹا زیرہ ڈال کر اچھی طرح پھینٹتے ہوئے ملالیں ۔
کڑاہی میں  کنو لاآئل کو گرم کریں اور اس میں تیا ر کئے ہوئے اس مکسچر سے پھلکیاں ڈالتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ