اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کے پکوڑے


اجزاء: ڈبل روٹی کے ٹوسٹ چار عدد املی کا گودا آدھی پیالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ بیسن ایک پیالی سوڈا ایک چٹکی نمک حسب ضرورت تیل فرائی کر نے کے لئے ترکیب: نمک ، مرچ اور املی کا گودا مکس کر یں۔بیسن، سوڈا، نمک اور مرچ یکجا کر کے آمیزہ تیار کر یں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کو پہلے املی کے گودے میں بھگوئیں پھر لہسن کے آمیزے میں ڈبو کر گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں۔ ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ