اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پراٹھا رول


فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں،سنہری ہو جائے تو پیاز‘سرخ مرچ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر ‘ادرک‘دہی اور نمک ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔
چکن گل جائے تو بھون کر چولہے سے اتار لیں۔

سرونگ ڈش میں نکال کر پراٹھوں کے ساتھ فریش کریم ڈال کر سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ