اُردو پوائنٹ پکوان

ونٹر گرین سلاد


اجزاء: بند گوبھی باریک کاٹی ہوئی 185گرام سویا ایک چھوٹی گٹھی ترین (قتلے بنے ہوے ) 2عدد سیب (قتلے بنے ہوئے) ایک عدد ایک باریک کٹی ہوئی ایک عدد ڈریسنگ کے لئے: میونیز 3کھانے کے چمچ دہی 2کھانے کے چمچ ترکے بیج چائے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ تیار کرنے کے طریقہ: سلاد کے تمام اجزاء برابربرابر چھ پلیٹوں میں تقسم کریں ۔ ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں پھر اس مکسچر کو برابر برابر سلاد کی پلیٹوں میں ڈالیں اور آہستہ آہستہ ملا لیں۔سلاد تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ